ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – انگریزی (US)

order
She orders breakfast for herself.
منگوانا
وہ اپنے لیے ناشتہ منگواتی ہے۔

depart
The ship departs from the harbor.
روانہ ہونا
جہاز بندرگاہ سے روانہ ہوتا ہے۔

support
We support our child’s creativity.
حمایت کرنا
ہم اپنے بچے کی تخلیقیت کی حمایت کرتے ہیں۔

look down
I could look down on the beach from the window.
دیکھنا
میں خِدکی سے ساحل پر نیچے دیکھ سکتا ہوں۔

mix
She mixes a fruit juice.
ملانا
وہ ایک فروٹ جوس ملاتی ہے۔

drive
The cowboys drive the cattle with horses.
چلانا
کوبوئز گھوڑوں کے ساتھ مواشی چلا رہے ہیں۔

show
I can show a visa in my passport.
دکھانا
میں اپنے پاسپورٹ میں ویزہ دکھا سکتا ہوں۔

go bankrupt
The business will probably go bankrupt soon.
دیوالیہ ہونا
کاروبار شاید جلد ہی دیوالیہ ہوگا۔

need
You need a jack to change a tire.
ضرورت ہونا
آپ کو ٹائر بدلنے کے لیے جیک کی ضرورت ہے۔

feel
The mother feels a lot of love for her child.
محسوس کرنا
ماں اپنے بچے کے لیے بہت محبت محسوس کرتی ہے.

get lost
It’s easy to get lost in the woods.
گم ہونا
جنگل میں گم ہونا آسان ہے۔
