ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – انگریزی (US)

talk badly
The classmates talk badly about her.
برا بولنا
ہم جماعت والے اس کے بارے میں برا بولتے ہیں۔

cover
She covers her hair.
ڈھانپنا
وہ اپنے بالوں کو ڈھانپتی ہے۔

close
She closes the curtains.
بند کرنا
وہ پردے بند کرتی ہے۔

arrive
The plane has arrived on time.
پہنچنا
طیارہ وقت پر پہنچا۔

fetch
The dog fetches the ball from the water.
لے آنا
کتا پانی سے بال لے آتا ہے.

produce
One can produce more cheaply with robots.
پیدا کرنا
روبوٹس کے ساتھ سستے داموں پر زیادہ پیدا کیا جا سکتا ہے۔

sign
He signed the contract.
دستخط کرنا
اس نے معاہدہ پر دستخط کیے۔

endorse
We gladly endorse your idea.
تسلیم کرنا
ہم آپ کے ارادے کو خوشی سے تسلیم کرتے ہیں۔

touch
He touched her tenderly.
چھونا
اس نے اسے محبت سے چھوا۔

search
I search for mushrooms in the fall.
تلاش کرنا
میں خزاں میں مشروم تلاش کرتا ہوں۔

demand
My grandchild demands a lot from me.
مطالبہ کرنا
میرا پوتا مجھ سے بہت کچھ مانگتا ہے۔
