ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – سویڈش

sluta
Han slutade sitt jobb.
چھوڑنا
اس نے اپنی نوکری چھوڑ دی۔

återvända
Boomerangen återvände.
واپس آنا
بومرانگ واپس آیا۔

fungera
Motorcykeln är trasig; den fungerar inte längre.
کام کرنا
موٹر سائیکل خراب ہے، یہ اب کام نہیں کر رہی۔

lyfta
Flygplanet lyfter.
اُٹھنا
جہاز اُٹھ رہا ہے۔

besöka
En gammal vän besöker henne.
ملاقات کرنا
ایک پرانا دوست اس سے ملاقات کرتا ہے۔

rösta
Väljarna röstar om sin framtid idag.
ووٹ دینا
ووٹر آج اپنے مستقبل پر ووٹ دے رہے ہیں۔

snöa
Det snöade mycket idag.
برف باری ہونا
آج بہت زیادہ برف باری ہوئی ہے۔

förbereda
De förbereder en läcker måltid.
تیار کرنا
وہ ایک مزیدار کھانا تیار کرتے ہیں۔

orsaka
Alkohol kan orsaka huvudvärk.
پیدا کرنا
شراب سر درد پیدا کر سکتی ہے۔

skära till
Tyget skärs till rätt storlek.
کاٹنا
کپڑا سائز کے مطابق کاٹا جا رہا ہے۔

söka efter
Polisen söker efter gärningsmannen.
تلاش کرنا
پولیس مجرم کی تلاش میں ہیں۔
