ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – انگریزی (UK)

restrict
Should trade be restricted?
پابندی لگانا
تجارت پر پابندی لگانی چاہیے؟

remove
The craftsman removed the old tiles.
ہٹانا
مسٹری پرانی ٹائلیں ہٹا رہا ہے۔

happen
Something bad has happened.
ہونا
خواب میں عجیب باتیں ہوتی ہیں۔

beat
Parents shouldn’t beat their children.
مارنا
والدین کو اپنے بچوں کو مارنا نہیں چاہئے۔

enter
The ship is entering the harbor.
داخل ہونا
جہاز بندرگاہ میں داخل ہو رہا ہے۔

check
The dentist checks the teeth.
چیک کرنا
ڈینٹسٹ دانت چیک کرتے ہیں۔

miss
He misses his girlfriend a lot.
یاد کرنا
اسے اپنی گرل فرینڈ بہت یاد آتی ہے۔

spell
The children are learning to spell.
ہجے لگانا
بچے ہجے لگانا سیکھ رہے ہیں۔

like
She likes chocolate more than vegetables.
پسند کرنا
وہ چاکلیٹ کو سبزیوں سے زیادہ پسند کرتی ہے۔

work together
We work together as a team.
مل کر کام کرنا
ہم ایک ٹیم کے طور پر مل کر کام کرتے ہیں۔

cancel
He unfortunately canceled the meeting.
منسوخ کرنا
اس نے افسوس سے میٹنگ منسوخ کر دی۔
