ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – ایسٹونیائی

andma
Isa tahab oma pojale lisaraha anda.
دینا
والد اپنے بیٹے کو مزید پیسے دینا چاہتے ہیں۔

uuendama
Tänapäeval pead pidevalt oma teadmisi uuendama.
اپ ڈیٹ کرنا
آج کل، آپ کو مسلسل اپنے علم کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔

sisse tulema
Tule sisse!
داخل ہونا
اندر آؤ!

tagasi keerama
Varsti peame kella jälle tagasi keerama.
پیچھے کرنا
جلد ہمیں گھڑی کو دوبارہ پیچھے کرنا ہوگا۔

tutvustama
Ta tutvustab oma uut tüdrukut oma vanematele.
تعارف کرانا
وہ اپنی نئی دوست کو اپنے والدین سے تعارف کرا رہا ہے۔

ära viima
Prügiauto viib meie prügi ära.
لے جانا
کچرا ٹرک ہمارا کچرا لے جاتا ہے۔

toimetama
Ta toimetab pitsasid kodudesse.
پہنچانا
وہ پیزے گھروں تک پہنچاتا ہے۔

treenima
Koera treenib tema.
تربیت کرنا
کتا اس کے زیرہ تربیت ہے۔

ajama
Lehmakarjustajad ajavad loomi hobustega.
چلانا
کوبوئز گھوڑوں کے ساتھ مواشی چلا رہے ہیں۔

mööduma
Aeg möödub mõnikord aeglaselt.
گزرنا
وقت کبھی کبھی دھیمے گزرتا ہے۔

parandama
Ta tahab oma figuuri parandada.
بہتر کرنا
وہ اپنی شکل کو بہتر بنانا چاہتی ہے۔
