ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – کیٹیلان

respondre
Ella sempre respon primera.
جواب دینا
وہ ہمیشہ سب سے پہلے جواب دیتی ہے۔

passar
Els doctors passen pel pacient cada dia.
جا کر ملنا
ڈاکٹر روزانہ مریض سے جا کر ملتے ہیں۔

cuidar
El nostre fill cuida molt bé del seu cotxe nou.
دیکھ بھال کرنا
ہمارا بیٹا اپنی نئی کار کی بہت اچھی دیکھ بھال کرتا ہے۔

contractar
L’empresa vol contractar més gent.
ملازمت پر رکھنا
کمپنی مزید لوگوں کو ملازمت پر رکھنا چاہتی ہے۔

mirar
A les vacances, vaig mirar moltes atraccions.
دیکھنا
تعطیلات پر میں نے بہت ساری جگہیں دیکھیں۔

viatjar
A ell li agrada viatjar i ha vist molts països.
سفر کرنا
اسے سفر کرنا پسند ہے اور اس نے بہت سے ممالک دیکھے ہیں۔

enviar
Et vaig enviar un missatge.
بھیجنا
میں نے آپ کو ایک پیغام بھیجا۔

evitar
Ell necessita evitar els fruits secs.
بچانا
اُسے میوے سے بچنا چاہئے۔

preferir
La nostra filla no llegeix llibres; ella prefereix el seu telèfon.
پسند کرنا
ہماری بیٹی کتابیں نہیں پڑھتی، وہ اپنے فون کو پسند کرتی ہے۔

menjar
Què volem menjar avui?
کھانا
ہم آج کیا کھانا چاہتے ہیں؟

remorejar
Les fulles remoregen sota els meus peus.
سرسرانا
میرے پاوں کے نیچے پتیاں سرسرا رہی ہیں۔
