ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – کروشیائی

uvijek
Ovdje je uvijek bilo jezero.
ہمیشہ
یہاں ہمیشہ ایک جھیل تھی۔

pola
Čaša je pola prazna.
آدھا
گلاس آدھا خالی ہے۔

također
Njezina djevojka je također pijana.
بھی
اُس کی دوست بھی نشہ کی حالت میں ہے۔

unutra
Oboje ulaze unutra.
اندر
یہ دونوں اندر آ رہے ہیں۔

noću
Mjesec svijetli noću.
رات کو
چاند رات کو چمکتا ہے۔

doma
Vojnik želi ići doma svojoj obitelji.
گھر
فوجی اپنے خاندان کے پاس گھر جانا چاہتا ہے۔

na primjer
Kako vam se sviđa ova boja, na primjer?
مثلاً
مثلاً، آپ کو یہ رنگ کیسا لگتا ہے؟

gore
Penje se gore na planinu.
اوپر
وہ پہاڑ کی طرف اوپر چڑھ رہا ہے۔

sam
Uživam u večeri sam.
اکیلا
میں اکیلا شام کا لطف اُٹھا رہا ہوں۔

u
Oni skaču u vodu.
میں
وہ پانی میں کودتے ہیں۔

više
Starija djeca dobivaju više džeparca.
زیادہ
بڑے بچے زیادہ جیب خرچ پاتے ہیں۔
