ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – سلووینیائی

vstopiti
Ladja vstopa v pristanišče.
داخل ہونا
جہاز بندرگاہ میں داخل ہو رہا ہے۔

šelestiti
Listje šelesti pod mojimi nogami.
سرسرانا
میرے پاوں کے نیچے پتیاں سرسرا رہی ہیں۔

potegniti
Kako bo potegnil ven to veliko ribo?
نکالنا
وہ یہ بڑی مچھلی کس طرح نکالے گا؟

obiskati
Zdravniki vsak dan obiščejo pacienta.
جا کر ملنا
ڈاکٹر روزانہ مریض سے جا کر ملتے ہیں۔

klepetati
Pogosto klepeta s svojim sosedom.
بات کرنا
وہ اپنے پڑوسی سے اکثر بات کرتا ہے۔

omejiti
Med dieto morate omejiti vnos hrane.
حد مقرر کرنا
ڈائٹ کے دوران آپ کو اپنی کھوراک محدود کرنی ہوگی۔

smeti
Tukaj smete kaditi!
اجازت ہونا
یہاں سگریٹ پینے کی اجازت ہے!

vzleteti
Letalo je pravkar vzletelo.
اُٹھنا
جہاز ابھی اُٹھا۔

hoditi
Rad hodi po gozdu.
چلنا
اسے جنگل میں چلنا پسند ہے۔

izključiti
Skupina ga izključi.
خارج کرنا
گروپ اسے خارج کرتا ہے۔

zaupati
Vsi si zaupamo.
یقین کرنا
ہم سب ایک دوسرے پر یقین کرتے ہیں۔
