ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – پولش

otwierać
Festiwal został otwarty fajerwerkami.
کہولنا
تہوار آتش بازی کے ساتھ کہولا گیا۔

usunąć
On usuwa coś z lodówki.
ہٹانا
وہ فریج سے کچھ ہٹا رہا ہے۔

zwrócić
Pies zwraca zabawkę.
واپس لے آنا
کتا کھلونے کو واپس لے آتا ہے۔

karmić
Dzieci karmią konia.
کھلانا
بچے گھوڑے کو کھلا رہے ہیں.

wisieć
Obydwoje wiszą na gałęzi.
لٹکنا
دونوں ایک ڈالی پر لٹک رہے ہیں۔

przynależeć
Szczęście przychodzi do ciebie.
آپ کے پاس آنا
قسمت آپ کے پاس آ رہی ہے۔

pisać do
On napisał do mnie w zeszłym tygodniu.
لکھنا
اس نے مجھے پچھلے ہفتہ خط لکھا۔

pozwolić
Nikt nie chce pozwolić mu przejść przed siebie przy kasie w supermarkecie.
آگے جانے دینا
سپرمارکیٹ کی چیک آوٹ پر کوئی بھی اسے آگے جانے نہیں دینا چاہتا۔

wybaczać
Ona nigdy nie może mu tego wybaczyć!
معاف کرنا
وہ اُسے اس بات کے لئے کبھی بھی معاف نہیں کر سکتی!

wydać
Wydawca wydał wiele książek.
شائع کرنا
پبلشر نے بہت سی کتابیں شائع کی ہیں۔

przykrywać
Dziecko przykrywa uszy.
ڈھانپنا
بچہ اپنے کان ڈھانپتا ہے۔
