ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – لتھوانیائی

išspausti
Ji išspausti citriną.
دبانا
اُس نے لیمو دبا کر نکالا۔

lydėti
Mano mergina mėgsta mane lydėti apsipirkinėjant.
ساتھ چلنا
میری دوست خاتون مجھے خریداری کرتے ہوئے ساتھ چلنا پسند کرتی ہے۔

atleisti
Ji niekada jam to neatleis!
معاف کرنا
وہ اُسے اس بات کے لئے کبھی بھی معاف نہیں کر سکتی!

praleisti naktį
Mes praleidžiame naktį automobilyje.
رات گزارنا
ہم کار میں رات گزار رہے ہیں۔

kovoti
Sportininkai kovoja tarpusavyje.
لڑنا
کھلاڑی ایک دوسرے کے خلاف لڑتے ہیں.

valgyti
Ką norime šiandien valgyti?
کھانا
ہم آج کیا کھانا چاہتے ہیں؟

tikrinti
Ko tu nežinai, turėtum patikrinti.
تلاش کرنا
جو آپ کو معلوم نہیں وہ آپ کو تلاش کرنا پڑے گا۔

statyti
Vaikai stato aukštą bokštą.
بنانا
بچے ایک لمبی مینار بنا رہے ہیں۔

pataikyti
Dviratininkas buvo pataikytas.
مارنا
سائیکل چلا نے والے کو مارا گیا۔

pravažiuoti
Traukinys pravažiuoja pro šalia mūsų.
گزرنا
ٹرین ہمارے پاس سے گزر رہی ہے۔

tikrinti
Jis tikrina, kas ten gyvena.
چیک کرنا
وہ چیک کرتے ہیں کہ وہاں کون رہتا ہے۔
