ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – ایسٹونیائی

protestima
Inimesed protestivad ebaõigluse vastu.
احتجاج کرنا
لوگ ناانصافی کے خلاف احتجاج کرتے ہیں۔

purju jääma
Ta jäi purju.
شراب پینا
وہ شراب پی کر متوالا ہوگیا۔

saatma
Koer saadab neid.
ساتھ چلنا
کتا ان کے ساتھ چلتا ہے۔

jagama
Meil tuleb õppida oma rikkust jagama.
شیئر کرنا
ہمیں اپنی دولت کو شیئر کرنا سیکھنا چاہئے۔

mõjutama
Ära lase end teiste poolt mõjutada!
اثر انداز ہونا
دوسروں کے اثر میں نہ آئیں!

kirjeldama
Kuidas saab värve kirjeldada?
بیان کرنا
رنگوں کو کس طرح بیان کیا جا سکتا ہے؟

pakkuma
Puhkajatele pakutakse rannatooli.
فراہم کرنا
تعطیلات کے لیے بیچ کرسیاں فراہم کی گئیں ہیں۔

toimetama
Ta toimetab pitsasid kodudesse.
پہنچانا
وہ پیزے گھروں تک پہنچاتا ہے۔

valesti minema
Täna läheb kõik valesti!
برا ہونا
آج سب کچھ برا ہو رہا ہے!

käskima
Ta käskib oma koera.
حکم دینا
وہ اپنے کتے کو حکم دیتا ہے۔

lõbutsema
Meil oli lõbustuspargis palju lõbu!
مزہ کرنا
ہم نے میلے میں بہت مزہ کیا!
