ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – انگریزی (US)
demand
He is demanding compensation.
مطالبہ کرنا
وہ معاوضہ مانگ رہا ہے۔
train
The dog is trained by her.
تربیت کرنا
کتا اس کے زیرہ تربیت ہے۔
suspect
He suspects that it’s his girlfriend.
شک کرنا
وہ شک کرتا ہے کہ یہ اسکی محبوبہ ہے۔
enter
I have entered the appointment into my calendar.
داخل کرنا
میں نے ملاقات کو اپنے کیلنڈر میں داخل کیا ہے۔
search
The burglar searches the house.
تلاش کرنا
چور گھر میں تلاش کر رہا ہے۔
rustle
The leaves rustle under my feet.
سرسرانا
میرے پاوں کے نیچے پتیاں سرسرا رہی ہیں۔
experience
You can experience many adventures through fairy tale books.
تجربہ کرنا
آپ پری کہانیوں کے ذریعے بہت سے مہمولے کارنامے تجربہ کر سکتے ہیں۔
pass
Time sometimes passes slowly.
گزرنا
وقت کبھی کبھی دھیمے گزرتا ہے۔
fire
My boss has fired me.
برطرف کرنا
میرے بوس نے مجھے برطرف کر دیا.
fear
We fear that the person is seriously injured.
ڈرنا
ہم ڈرتے ہیں کہ شخص کو شدید زخم آیا ہوگا.
read
I can’t read without glasses.
پڑھنا
میں بغیر چشمہ کے نہیں پڑھ سکتا۔