ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – بوسنیائی

mrziti
Dva dječaka se mrze.
نفرت کرنا
دونوں لڑکے ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں۔

bojiti
Auto se boji u plavo.
رنگنا
کار کو نیلا رنگ دیا جا رہا ہے۔

oprostiti
Nikada mu to ne može oprostiti!
معاف کرنا
وہ اُسے اس بات کے لئے کبھی بھی معاف نہیں کر سکتی!

izaći
Djeca napokon žele izaći van.
باہر جانا
بچے آخر کار باہر جانا چاہتے ہیں۔

promijeniti
Mnogo se promijenilo zbog klimatskih promjena.
تبدیل کرنا
موسمی تبدیلی کی بدولت بہت کچھ تبدیل ہو گیا ہے۔

nositi
Magarac nosi teški teret.
اٹھانا
گدھا بھاری بوجھ اٹھاتا ہے۔

ubiti
Pazi, s tom sjekirom možeš nekoga ubiti!
مارنا
خیال رہو، تم اس کلہاڑی سے کسی کو مار سکتے ہو۔

izvući
Utikač je izvučen!
نکالنا
پلگ نکل گیا ہے!

šetati
Obitelj šeta nedjeljom.
سیر کرنا
خاندان اتوار کو سیر کرنے جاتا ہے۔

otići
Naši praznički gosti otišli su jučer.
روانہ ہونا
ہمارے تعطیلاتی مہمان کل روانہ ہو گئے۔

ažurirati
Danas morate stalno ažurirati svoje znanje.
اپ ڈیٹ کرنا
آج کل، آپ کو مسلسل اپنے علم کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔
