ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – ایسٹونیائی

väljas
Sööme täna väljas.
باہر
ہم آج باہر کھانے جا رہے ہیں۔

miks
Lapsed tahavad teada, miks kõik nii on.
کیوں
بچے جاننا چاہتے ہیں کہ ہر چیز ایسی کیوں ہے۔

kuskil
Jänes on kuskil peitunud.
کہیں
ایک خرگوش کہیں چھپا ہوا ہے۔

liiga palju
Ta on alati liiga palju töötanud.
زیادہ
وہ ہمیشہ زیادہ کام کرتا ہے۔

sinna
Mine sinna, siis küsi uuesti.
وہاں
وہاں جاؤ، پھر دوبارہ پوچھو۔

koos
Need kaks mängivad meelsasti koos.
ساتھ
یہ دونوں ساتھ کھیلنا پسند کرتے ہیں۔

ei
Mulle ei meeldi kaktus.
نہیں
مجھے کیکٹس پسند نہیں۔

tasuta
Päikeseenergia on tasuta.
مفت میں
شمسی توانائی مفت میں ہے۔

üles
Ta ronib mäge üles.
اوپر
وہ پہاڑ کی طرف اوپر چڑھ رہا ہے۔

alla
Ta kukub ülalt alla.
نیچے
وہ اوپر سے نیچے گرتا ہے۔

samuti
Ta sõbranna on samuti purjus.
بھی
اُس کی دوست بھی نشہ کی حالت میں ہے۔
