ذخیرہ الفاظ
فعل سیکھیں – پرتگالی (PT)

suspeitar
Ele suspeita que seja sua namorada.
شک کرنا
وہ شک کرتا ہے کہ یہ اسکی محبوبہ ہے۔

repetir
Meu papagaio pode repetir meu nome.
دہرانا
میرا طوطا میرا نام دہرا سکتا ہے۔

perder
Ele perdeu a chance de um gol.
چھوڑ دینا
اس نے گول کا موقع چھوڑ دیا۔

casar
Menores de idade não são permitidos se casar.
شادی کرنا
کم عمر لوگوں کو شادی کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

falar mal
Os colegas falam mal dela.
برا بولنا
ہم جماعت والے اس کے بارے میں برا بولتے ہیں۔

ajudar
Os bombeiros ajudaram rapidamente.
مدد کرنا
فائر فائٹرز نے فوراً مدد کی۔

notar
Ela nota alguém do lado de fora.
نوٹس کرنا
اس نے باہر کوئی شخص نوٹس کیا۔

estudar
As meninas gostam de estudar juntas.
مطالعہ کرنا
لڑکیاں ملا جلہ مطالعہ کرنا پسند کرتی ہیں۔

noivar
Eles secretamente ficaram noivos!
منگنی کرنا
انہوں نے چھپ کے منگنی کرلی ہے!

decolar
O avião está decolando.
اُٹھنا
جہاز اُٹھ رہا ہے۔

perder-se
É fácil se perder na floresta.
گم ہونا
جنگل میں گم ہونا آسان ہے۔
