ذخیرہ الفاظ
انگریزی (US) – فعل کی مشق
-
UR اردو
-
AR عربی
-
DE جرمن
-
EN انگریزی (UK)
-
ES ہسپانوی
-
FR فرانسیسی
-
IT اطالوی
-
JA جاپانی
-
PT پرتگالی (PT)
-
PT پرتگالی (BR)
-
ZH چینی (آسان)
-
AD ایڈیگے
-
AF افریقی
-
AM امہاری
-
BE بیلاروسی
-
BG بلغاریائی
-
BN بنگالی
-
BS بوسنیائی
-
CA کیٹیلان
-
CS چیک
-
DA ڈینش
-
EL یونانی
-
EO اسپیرانٹو
-
ET ایسٹونیائی
-
FA فارسی
-
FI فنش
-
HE عبرانی
-
HI ہندی
-
HR کروشیائی
-
HU ہنگریائی
-
HY آرمینیائی
-
ID انڈونیشیائی
-
KA جارجیائی
-
KK قزاخ
-
KN کنّڑ
-
KO کوریائی
-
KU کُرد (کُرمانجی)
-
KY کرغیز
-
LT لتھوانیائی
-
LV لٹویائی
-
MK مقدونیائی
-
MR مراٹھی
-
NL ڈچ
-
NN نارویجن نینورسک
-
NO نارویجین
-
PA پنجابی
-
PL پولش
-
RO رومانیائی
-
RU روسی
-
SK سلوواک
-
SL سلووینیائی
-
SQ البانوی
-
SR سربیائی
-
SV سویڈش
-
TA تمل
-
TE تیلگو
-
TH تھائی
-
TI تگرینی
-
TL تگالوگ
-
TR ترکش
-
UK یوکرینیائی
-
UR اردو
-
VI ویتنامی
-
-
EN انگریزی (US)
-
AR عربی
-
DE جرمن
-
EN انگریزی (US)
-
EN انگریزی (UK)
-
ES ہسپانوی
-
FR فرانسیسی
-
IT اطالوی
-
JA جاپانی
-
PT پرتگالی (PT)
-
PT پرتگالی (BR)
-
ZH چینی (آسان)
-
AD ایڈیگے
-
AF افریقی
-
AM امہاری
-
BE بیلاروسی
-
BG بلغاریائی
-
BN بنگالی
-
BS بوسنیائی
-
CA کیٹیلان
-
CS چیک
-
DA ڈینش
-
EL یونانی
-
EO اسپیرانٹو
-
ET ایسٹونیائی
-
FA فارسی
-
FI فنش
-
HE عبرانی
-
HI ہندی
-
HR کروشیائی
-
HU ہنگریائی
-
HY آرمینیائی
-
ID انڈونیشیائی
-
KA جارجیائی
-
KK قزاخ
-
KN کنّڑ
-
KO کوریائی
-
KU کُرد (کُرمانجی)
-
KY کرغیز
-
LT لتھوانیائی
-
LV لٹویائی
-
MK مقدونیائی
-
MR مراٹھی
-
NL ڈچ
-
NN نارویجن نینورسک
-
NO نارویجین
-
PA پنجابی
-
PL پولش
-
RO رومانیائی
-
RU روسی
-
SK سلوواک
-
SL سلووینیائی
-
SQ البانوی
-
SR سربیائی
-
SV سویڈش
-
TA تمل
-
TE تیلگو
-
TH تھائی
-
TI تگرینی
-
TL تگالوگ
-
TR ترکش
-
UK یوکرینیائی
-
VI ویتنامی
-

solve
The detective solves the case.
حل کرنا
ڈیٹیکٹو کیس حل کر رہا ہے۔

hang
Both are hanging on a branch.
لٹکنا
دونوں ایک ڈالی پر لٹک رہے ہیں۔

paint
The car is being painted blue.
رنگنا
کار کو نیلا رنگ دیا جا رہا ہے۔

forgive
She can never forgive him for that!
معاف کرنا
وہ اُسے اس بات کے لئے کبھی بھی معاف نہیں کر سکتی!

guarantee
Insurance guarantees protection in case of accidents.
ضمانت دینا
بیمہ حادثات کی صورت میں حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔

repeat
My parrot can repeat my name.
دہرانا
میرا طوطا میرا نام دہرا سکتا ہے۔

sing
The children sing a song.
گانا گانا
بچے ایک گانا گا رہے ہیں۔

punish
She punished her daughter.
سزا دینا
اس نے اپنی بیٹی کو سزا دی۔

promote
We need to promote alternatives to car traffic.
فروغ دینا
ہمیں کار کی ٹریفک کے متبادل کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

chat
Students should not chat during class.
بات کرنا
طلباء کو کلاس کے دوران بات نہیں کرنی چاہیے۔

take care
Our son takes very good care of his new car.
دیکھ بھال کرنا
ہمارا بیٹا اپنی نئی کار کی بہت اچھی دیکھ بھال کرتا ہے۔
