ذخیرہ الفاظ

ایڈیگے – فعل کی مشق

cms/verbs-webp/96531863.webp
گزرنا
بلی اس سوراخ سے گزر سکتی ہے کیا؟
cms/verbs-webp/18473806.webp
باری لینا
براہ کرم انتظار کریں، آپ کی باری جلد آئے گی!
cms/verbs-webp/40129244.webp
باہر نکلنا
وہ کار سے باہر نکلتی ہے۔
cms/verbs-webp/89516822.webp
سزا دینا
اس نے اپنی بیٹی کو سزا دی۔
cms/verbs-webp/93221270.webp
گم ہونا
میں راستے میں گم ہوگیا۔
cms/verbs-webp/21689310.webp
بلانا
میرے اساتذہ مجھے اکثر بلاتے ہیں۔
cms/verbs-webp/113253386.webp
کام کرنا
اس دفعہ کام نہیں بنا۔
cms/verbs-webp/23468401.webp
منگنی کرنا
انہوں نے چھپ کے منگنی کرلی ہے!
cms/verbs-webp/58292283.webp
مطالبہ کرنا
وہ معاوضہ مانگ رہا ہے۔
cms/verbs-webp/116395226.webp
لے جانا
کچرا ٹرک ہمارا کچرا لے جاتا ہے۔
cms/verbs-webp/75001292.webp
چل ڈالنا
جب روشنی بدلی، گاڑیاں چل پڑیں۔
cms/verbs-webp/97188237.webp
ناچنا
وہ محبت میں ٹینگو ناچ رہے ہیں۔